کاروبار کھولنے کی اجازت دینے کے احکامات کا خیر مقدم،شاہد نذیر

    کاروبار کھولنے کی اجازت دینے کے احکامات کا خیر مقدم،شاہد نذیر

  

لاہور(کامرس ڈیسک)انجمن تاجران منٹگمری روڈ کے صدر شاہد نذیر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے کاروبار کھولنے کی اجازت دینے کے احکامات کا خیر مقدم کرتے ہیں اور ہم اس حوالے سے حکومتی احکامات کی مکمل طور پر پاسداری کریں گے جبکہ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کاروبار کے دورانیہ کو بڑھایا جائے تاکہ اس دوران عوام کا رش کم ہوسکے جبکہ انہوں نے کہا کہ دکاندار بھی عوام اور اپنی حفاظت کا بھرپور خیال کرتے ہوئے حکومتی اقدامات کی مکمل طور پر پاسداری کریں تاکہ محفوظ رہا جاسکے۔

مزید :

کامرس -