گندم خریداری مہم،محکمہ خوراک ان ایکشن،84فیصد ہدف حاصل کرنیکا دعویٰ

  گندم خریداری مہم،محکمہ خوراک ان ایکشن،84فیصد ہدف حاصل کرنیکا دعویٰ

  

ملتان (سٹی رپورٹر)محکمہ خوراک پنجاب نے خریداری ہدف 45 لاکھ میٹرک ٹن کے مقابلے میں 37 لاکھ 66 ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کرکے 84 فیصد ہدف حاصل کرلیا ہے راولپنڈی ڈویژن نے سب سے زیادہ 138 فیصد بہاولپور ڈویژن نے 105 فیصد ڈجی خان ڈویژن نے 83 فیصد ملتان ڈویژن نے 79 فیصد لاہور ڈویژن 104 فیصد ساہیوال ڈویژن 71 فیصد گوجرانولہ ڈویژن 87 فیصد فیصل آباد ڈویژن 69 فیصد اور سرگودھا ڈویژن نے سب سے کم 54 فیصد خریداری ہدف حاصل کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -