ڈیرہ: متعدد عدالتی اہلکاروں کے تبادلے

  ڈیرہ: متعدد عدالتی اہلکاروں کے تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ بیورو رپورٹ) شازب سعید ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے عوامی مفاد کے پیش نظر محمد ایوب اہلمد کو محمد جنید اقبال فیملی جج سے سینئر سول جج ڈی جی خان، رمیض دانش اہلمد کو سینئر سول جج سے محمد جنید اقبال (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

فیملی جج، محمد زبیر ریڈر کو شوکت علی سول جج سے سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ، مشتاق احمد ریڈر کو سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ سے شوکت علی سول جج، سیف الرحمن نائب قاصد کو سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ سے آئی ٹی برانچ، خرم سعید نائب قاصد کو آئی ٹی برانچ سے سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ، ماریہ اسحاق اہلمد کو فرح نور سول جج سے اے آر کے، فرحین مقصود اہلمد کو اے آر کے سے فرح نور سول جج، مختیار حسین نائب قاصد کو محمد حارث منیر سول جج سے عابد علی سینئر سول جج (کریمنل ڈویژن)، عامر عباس نائب قاصد کو محمد عابد علی سینئر سول جج (کریمنل ڈویژن) سے محمد حارث منیر سول جج ڈیرہ غازی خان کے احکامات جاری کر دئیے۔
تبادلے