5ایس پیز کے تقرروتبادلے

  5ایس پیز کے تقرروتبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر)آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے 5 ایس پیز کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔تقرری کے منتظر ایس پی عیسی خان کو ایڈیشنل ایس پی لائل(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

پور ٹاؤن فیصل آباد تعینات کردیا گیا.ایڈیشنل ایس پی لائل پور ٹاؤن فیصل آباد شہزادہ عمرعباس بابر کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ایس پی اقبال ٹاؤن فیصل آباد تعینات کردیا.تقرری کے منتظر ایس پی معاذ ظفر کو ایڈیشنل ایس پی کینٹ ڈویڑن ملتان تعینات کردیا گیا.ایڈیشنل ایس پی کینٹ ڈویڑن ملتان ذونیرہ اظفر کوتبدیل کر کے ایس پی ہیڈکوارٹر ملتان تعینات کردیاہے.ایس پی ہیڈکوارٹر ملتان سجاد حسین کو تبدیل کر کے ایس پی سی آئی اے ملتان تعینات کردیا.