حیاتیاتی تنوع کاآج عالمی د ن، تقریبات کی تیاریاں مکمل

  حیاتیاتی تنوع کاآج عالمی د ن، تقریبات کی تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) پاکستان سمیت دُنیا بھر میں حیاتیاتی تنوع کا بین الاقوامی دن آج منایا جائے گا،اِس دن کو منانے کا مقصد حیاتیاتی تنوع کے بچاؤ کا شعور بیدار کرنا اور اِس نصب العین کے حصول کے لیے اہم اقدامات کی ضرورت پر زور دینا ہے،حیاتیاتی تنوع کے(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

لیے موسمیاتی تبدیلیاں ایک بڑے چیلنج کی حیثیت رکھتی ہیں کیونکہ یہ تبدیلیاں قدرتی ماحول کو اس قدر تیزی کے ساتھ متاثر کرتی ہیں کہ بہت سے جانور اور نباتات اُس تیزی سے خود کو نئے حالات کے مطابق نہیں ڈھال پاتے۔
تیاریاں