ایس پی سی آئی اے ملتان محمد عاصم ایس پی انوسٹی گیشن لودھراں تعینات

  ایس پی سی آئی اے ملتان محمد عاصم ایس پی انوسٹی گیشن لودھراں تعینات

  

لودھراں (نمائندہ پاکستان) آئی جی پنجاب نے محمد عاصم کو ایس پی انویسٹی گیشن لودھراں تعینات کردیا ہے تفصیل کے مطابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے ایس پی سی آئی اے ملتان محمد عاصم کو ایس پی انویسٹی گیشن لودھراں تعینات کردیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -