سندھ میں ٹائیگر فورس کے انتظامی معاملات گورنر کو سونپنے کی تیاری

  سندھ میں ٹائیگر فورس کے انتظامی معاملات گورنر کو سونپنے کی تیاری

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ میں ٹائیگر فورس کے انتظامی معاملات گورنر عمران اسماعیل کو سونپنے کی تیاری کر لی گئی، وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے چیف سیکرٹری سندھ کو حتمی مراسلہ بھجوا دیا۔معاون خصوصی عثمان ڈار کی جانب سے خط میں کہا گیا ہے کہ قومی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے سندھ میں رضا کارفورس متحرک کی جائے، صوبائی حکومت(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

ٹائیگر فورس کو استعمال میں نہ لائی تو وفاقی سطح پر خود فیصلہ کریں گے۔چیف سیکرٹری کو خط میں ہدایت کی گئی ہے کہ ٹائیگر فورس سے متعلق وفاقی حکومت کو واضح موقف سے جلد آگاہ کریں۔

ٹائیگر فورس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -