نشتر میڈیکل یونیورسٹی کو ایم بی بی ایس، بی ڈ ی ایس داخلوں کیلئے اپنی پالیسی بنانے کی اجازت

  نشتر میڈیکل یونیورسٹی کو ایم بی بی ایس، بی ڈ ی ایس داخلوں کیلئے اپنی پالیسی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی) ایجوکیشن کمیشن نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی کو ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلوں اور اپنی پالیسی بنانے کی اجازت دے دی ہے، نشتر میڈیکل یونیورسٹی پی ایم ڈی سی کے اصولوں کو مد نظر رکھتے(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

ہوئے نئے ایڈمیشن خود کر سکے گی، جبکہ اپنی رجسٹریشن، امتحانات اور داخلے کر سکے گی ، ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی کو تمام کرائیٹریا پورا کرنے کے لیئے دسمبر تک کا وقت بھی دیا ہے۔
اجازت