میڈیا ہاؤسز کوعید سے قبل واجبات ادا کئے جائیں، اے پی این ایس
کراچی (پ ر)آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے مطابق میڈیا ہاؤسز کو عید سے قبل واجبات ادا کئے جائیں۔سیکرٹری جنرل حمید ہارون نے کہا کہ 16اپریل کو شفقت محمود کے ساتھ بھی ایک اجلاس میں فیصلہ (بقیہ نمبر9صفحہ6پر)
ہوا تھا کہ میڈیا ہاؤسز کو ان کے واجبات جلد ادا کئے جائیں گے لیکن تاحال اس پر عملدرآمد نہیں ہوسکا۔
اے پی این ایس