کتے کا بچے پرحملہ، والد کی رپورٹ پرمالک کیخلاف مقدمہ، کارروائی شروع

  کتے کا بچے پرحملہ، والد کی رپورٹ پرمالک کیخلاف مقدمہ، کارروائی شروع

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ) با اثر ملزم نے اپنے پالتو کتے لڑکے پر چھوڑ دئیے صادق پور کے رہائشی محمد اقبال جاوید نے پولیس کو اپنی شکایت میں بیان کیا اس کا بیٹا زین اقبال گلی سے گزر رہا تھا کہ اسی دوران با اثر ملزم رضوان قمر(بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

نے پالتو کتے ششکار کر اس پر چھوڑ دیا کاٹ کر شدید زخمی ہسپتال منتقل والد کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -