سابق ایم ڈی واساملتان راؤ محمد قاسم کی والدہ انتقال کرگئیں

  سابق ایم ڈی واساملتان راؤ محمد قاسم کی والدہ انتقال کرگئیں

  

ملتان (پ ر)چیف انجینئر ساؤتھ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب و سابق منیجنگ(بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

ڈائریکٹر واسا ملتان راؤ محمد قاسم کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی ہیں جن کا نماز جنازہ 20 مئی بروز بدھ صبح 10 بجے رینالہ خورد چک نمبر3/۔ 1اے ایل ضلع اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -