الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقرر

الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقرر
الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقرر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقررکردیا گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقررکردیا گیا،الیکشن کمیشن میں دہری شہریت چھپانے سے متعلق کیس کی سماعت 2 جون کو ہو گی،الیکشن کمیشن نے درخواست گزار کو نوٹس جاری کر دیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -