وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر انصر مجید نیازی کی ملاقات،کورونافنڈ کیلئے32 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا

وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر انصر مجید نیازی کی ملاقات،کورونافنڈ کیلئے32 ...
وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر انصر مجید نیازی کی ملاقات،کورونافنڈ کیلئے32 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر محنت انصر مجید نیازی نے ملاقات کی،صوبائی وزیر محنت نے کورونافنڈ کےلئے 32 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ پاکستانی قوم نے آزمائش میں ہمیشہ متاثرہ بہن بھائیوں کی دل کھول کر مدد کی ،موجودہ صورتحال پر سیاست کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی،انہوں نے کہاکہ حکومت نے سب کی مشاورت سے فیصلے کیے ہیں،فنڈ میں جمع ہونے والی امدادی رقم کے امین ہیں،کورونا پر کنٹرول صرف اور صرف سماجی فاصلے اور احتیاط سے ہی ممکن ہوگا۔