آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ

آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ
آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ

  

’’حضرت عبد اللہ ابن عمرؓ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فطرانے کی زکوٰۃ فرض فرمائی ہے کہ ایک صاع کھجوریں یا ایک صاع جَو ہر غلام اور آزاد مرد اور عورت، چھوٹے اور بڑے مسلمان کی طرف سے اور حکم فرمایا کہ اسے لوگوں کے نماز عید کے لیے نکلنے سے پہلے ہی ادا کر دیا جائے۔‘‘

مزید :

Ramadan Page -Ramadan Quote -