قصور میں 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

قصور میں 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار
قصور میں 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

  

قصور (ویب ڈیسک) قصور کے نواحی گاؤں میں 14سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق  ملزم کو گرفتارکرکے متاثرہ لڑکی کی ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ڈی پی او قصور عمران کشور کا کہنا تھا کہ کسی معصوم سے زیادتی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، جرم ثابت ہونے پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا اور ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -قصور -