گلوکارہ مومنہ مستحسن کو بھی کورونا ہو گیا ، اب کہاں ہیں ؟ جانئے 

گلوکارہ مومنہ مستحسن کو بھی کورونا ہو گیا ، اب کہاں ہیں ؟ جانئے 
گلوکارہ مومنہ مستحسن کو بھی کورونا ہو گیا ، اب کہاں ہیں ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )پاکستان وبائی مرض کورونا وائرس کے باعث اپنے بیش قیمتی فنکاروں کو کھو چکاہے جن میں سب سے بڑ انام سنبل شاہد کا شامل ہے تاہم کئی اداکار اس سے صحت یاب ہونے کے بعد معمول کی زندگی کی جانب آ چکے ہیں ، پاکستان کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیاہے جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلی گئی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق کوک سٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن کورونا وائرس سے متاثر ہو گئی ہیں جس کی اطلاع انہوں نے اپنے مداحوں کو انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے دی ۔ اداکارہ نے اپنی تصویر شیئرکرتے ہوئے ساتھ پیغام لکھا کہ ” فلٹر اور میک اپ کے بغیر ، صرف کورونا ، قرنطینہ میں ہوں ۔“

مزید :

تفریح -