بھارتی گلو کار ارجیت سنگھ کی والدہ کورونا وائرس کا شکار ہو نے کے بعد انتقال کر گئیں

بھارتی گلو کار ارجیت سنگھ کی والدہ کورونا وائرس کا شکار ہو نے کے بعد انتقال ...
بھارتی گلو کار ارجیت سنگھ کی والدہ کورونا وائرس کا شکار ہو نے کے بعد انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی گلو کار ارجیت سنگھ کی والدہ انتقال کر گئیں جن کا کلکتہ کے ہسپتال میں کورونا وائرس کا علاج چل رہا تھا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق 52سالہ آدیتی سنگھ کورونا وائرس کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں اور ان کی منفی رپورٹ بھی آگئی تھی لیکن وہ دماغی فالج کے باعث انتقال کر گئیں ۔

مزید :

تفریح -