بجلی بم گرانے کی تیاریاں ،4روپے 5پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان 

 بجلی بم گرانے کی تیاریاں ،4روپے 5پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان 
 بجلی بم گرانے کی تیاریاں ،4روپے 5پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )بجلی کی قیمتوں میں 4روپے 5پیسے فی یونٹ اضافےکیلئے نیپرا میں درخواست دائر کر دی گئی ہے،بجلی مہنگی کرنے کی درخواست اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹر اتھارٹی (نیپرا) 31مئی کو درخواست پر سماعت کرے گی ،منظوری سے صارفین پر 59ارب 45کروڑکا اضافی بوجھ پڑے گا۔

مزید :

قومی -