سندھ میں نقل روکنے کیلئے سخت فیصلے کرنے ہوں گے ، اسماعیل راہو

سندھ میں نقل روکنے کیلئے سخت فیصلے کرنے ہوں گے ، اسماعیل راہو
سندھ میں نقل روکنے کیلئے سخت فیصلے کرنے ہوں گے ، اسماعیل راہو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر جامعات و بورڈاسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ میں امتحانات کے دوران نقل روکنے کیلئے سخت فیصلے کرنے ہوں گے ،نقل کی روک تھام کیلئے ایک سے 3سال کی پابندی لگا رہے ہیں ۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسماعیل راہو کا کہنا تھا کہ بچوں کو نقل جیسی بیماری سے بچانا ہوگا، نقل کروانے والے اساتذہ، والدین اور مافیاز کیخلاف بھی ایکشن ہو گا۔وزیر جامعات و بورڈ کا کہنا تھا کہ قانو ن بنانے جا رہے ہیں کہ سندھ سے مستقبل میں نقل کا خاتمہ ہو جائے ۔