اسلام آباد ایئر پورٹ پر ٹیک آف سے قبل نجی ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی 

اسلام آباد ایئر پورٹ پر ٹیک آف سے قبل نجی ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی 
اسلام آباد ایئر پورٹ پر ٹیک آف سے قبل نجی ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد سے کراچی جانے والی نجی ایئر لائن کی پروز ٹیک آف سے پہلے فنی خرابی کا شکار ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق ایئر پورٹ انتظامیہ نے جہاز کو رن وے سے واپس بلا لیا ، نجی ایئر لائن کی پرواز کو آج دوپہر بارہ بجے اسلام آباد سے کراچی روانہ ہونا تھا ،مسافر ایک گھنٹے سے جہاز میں موجود ہیں ۔

مزید :

قومی -