بلوچ شاعرہ حبیبہ پیر محمد لا پتہ ہو گئیں 

بلوچ شاعرہ حبیبہ پیر محمد لا پتہ ہو گئیں 
بلوچ شاعرہ حبیبہ پیر محمد لا پتہ ہو گئیں 

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  بلوچ شاعرہ حبیبہ پیر محمد لا پتہ ہو گئیں ، شاعرہ کی صاحبزادہ نے ویڈیو پیغام میں اپنی والدہ  کے لا پتہ ہونے کی تصدیق کی ۔

 شاعرہ کی صاحبزادی نے کہا کہ  کچھ افراد ہمارے گھر آئے اور ہمیں دھمکیاں دیں ، تمام افراد کے موبائل اور لیپ ٹاپ چھین لیا اور والدہ کو ہمراہ لے گئے ۔ہماری والدہ صرف ایک شاعرہ ہیں ، مقتدر حلقے ان کے لا پتہ ہونے کا نوٹس لیں ۔

سینئر صحافی حامد میر نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر  کہا کہ اس بچی کی آنکھوں کے سامنے اسکی ماں کو ویگو گاڑیوں والے گھر کے اندر سے اٹھا کر لے گئے ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -