چکلالہ گیریژن میں افسران اور جوانوں میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد 

چکلالہ گیریژن میں افسران اور جوانوں میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب کا ...
چکلالہ گیریژن میں افسران اور جوانوں میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد 

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی ایس پی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ چکلالہ گیریژن میں فوجی اعزازات کی تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کور کمانڈر راولپنڈی نے افسران اور جوانوں میں اعزازات تقسیم کیئے ۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ شاندار فوجی خدمات پر افسران اور جوانوں کو اعزازت دیئے گئے ، 89 افسران کوتمغہ امتیازملٹری،36 کوستارہ امتیازسے نوازاگیا، 19 افسران اورجوانوں کوتمغہ بسالت کےاعزازسے نوازاگیا، شہداکے اعزاز ان کے اہلخانہ نے وصول کیے، تقریب میں سینئرافسران اوران کے اہلخانہ نے بھی شرکت۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -