قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا معاملہ، کس شخصیت نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ؟ بڑی خبر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )منحرف پی ٹی آئی رکن اسمبلی راجہ ریاض نے اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی ۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر نے اپوزیشن لیڈر کیلئے حامی ارکان کے دستخط سے آج درخواستیں مانگی ہیں ، درخواست پر 17 ارکان قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کیلئے راجہ ریاض کے نام پر دستخط کیئے ہیں ۔