پنجا ب میں سیاسی بحران کا نقصان ، کابینہ کے بغیر بجٹ بیورو کریسی کیلیے درد سر بن گیا

پنجا ب میں سیاسی بحران کا نقصان ، کابینہ کے بغیر بجٹ بیورو کریسی کیلیے درد ...
پنجا ب میں سیاسی بحران کا نقصان ، کابینہ کے بغیر بجٹ بیورو کریسی کیلیے درد سر بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

      لاہور (جا وید اقبا ل سے) مو جو دہ سیا سی بحران کی مو جو دگی میں بغیر کسی سیاسی مشا ورت کے  پنجا ب کا غیر سیاسی بجٹ پیش کئے جا نے کا غا لب امکا ن ہے صو با ئی محکمہ خزا نہ نے سیا سی مشا ورت اور سیا سی گائیڈ لائن اور رہنمائی  کے بغیر  آئندہ مالی سا ل 2022-2023 کا بجٹ تیا ر کر چکے ہیں مگر اس میں کا بینہ کا ویژن شا مل ہے نہ وزیر اعلیٰ کی سو چ۔ بتا یا گیا ہے کہ صو با ئی محکمہ خزا نہ نے آئندہ ما لی سال کا بجت تیا ر کر لیا ہے اور سرکا ری با بو اس بجٹ پر وزیر اعلی کو بر یفنگ دینے کے لئے تیا ر ہیں مگر ایو ان وزیر اعلیٰ سے وقت نہ ملنے کے با عث انتظار کی سولی پر لٹکے ہو ئے ہیں۔ذرا ئع کے مطا بق پنجا ب میں صو با ئی کا بینہ کی عدم مو جو دگی اور سیا سی قیا دت کی عدم دلچسپی کے با عث پنجا ب کا بجٹ 2022-2023 کو فا ئنل شکل دینے کا کام کھٹا ئی میں پڑا ہوا ہے بروقت بجٹ فا ئنل نہ ہو نے سے صو بہ میں ایک نیا سیا سی بحرا ن سر اٹھا ئے کھڑا ہے اور کا بینہ نہ ہو نے کی وجہ سے پنجا ب کے بجٹ کی تکمیل سر کا ری با بو ں کے لئے سر درد بنی ہو ئی ہے ۔متعلقہ فنا نس افسرا ن متوقعہ بجٹ کے خدو خا ل اور تخمینہ جا ت تو لگا چکے ہیں لیکن صو بہ مین صو با ئی کا بینہ اور خصو صاً صو با ئی وزیر خز انہ کی عدم مو جو دگی سے آئندہ بجٹ جس کے پیش کر نے میں  پندرہ دن با قی ہیں مکمل نہیں کیا جا سکا عمو می طرزر پر مئی تک پنجا ب کا بجٹ تکمیل کے مرا حل میں ہو تا ہے لیکن اس مرتبہ ایسا نہیں ہو سکا ہ۔ کیو نکہ وزیر اعلیٰ پنجا ب  تاحا ل وقت نہیں دے پا رہے ہیں محکمہ فنا نس کے ذرا ئع کا کہنا ہے کہ اگر صو رتحا ل ایسی ہی رہی تو صو بے کا بجٹ تا خیر سے پیش کئے جا نے کا امکان ہے ذرا ئع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایسی صو رتحا ل رہی تو بجٹ کے لئے مطلو بہ لوا زما ت پو رے نہ کئے گے تو آئندہ ما لی سا ل میں صو بے کو مزید مسا ئل کا سا منا کر نا پڑے گا جس کا بو جھ بھی  محکمہ خزا نہ پنجا ب کو اٹھا نا پڑے گا۔ ذرا ئع کا یہ بھی کہنا ہے کہ تما م محکمے اپنی بجٹ سفا رشا ت دے چکے ہیں جنہیں محکمہ خزا نہ اکٹھا بھی کر چکا ہے مگر آئندہ ما لی سال کے لئے ترقیا تی بجٹ کتنا ہو گا جنو بی پنجا ب کے لئے کتنے فی صد مختص کیا جا ئے گا،صحت، ایجو کیشن، زرا عت ودیگر محکمو ں کے لئے کتنا بجٹ رکھا جا ئے گا اسی طرح ڈینگی، کرو نا کے لئے کتنا فی صد ہو گا میگا پرو جیکٹ کے لئے اون گوئنگ سکیمیو ں کتنی نئی سکیمیں شا مل ہو ں گی اس کا فیصلہ بھی وزیر اعلیٰ نے کر نا ہے مگر ذرا ئع کا کہنا ہے کہ محکمہ خزا نہ کی با ر با ر یا د دہا نی کے با وجو د وزیر اعلیٰ پنجا ب اپنی مصروفیا ت میں اس معا ملے کیلئے وقت نہیں نکا ل سکے جس سے کہا جا سکتا ہے کہ پنجا ب واحد صو بہ ہو گا جس کا بجٹ 2022-2023 غیر سیا سی ہو گا۔