پی ٹی آئی کے منحرف رکن راجہ ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب 

پی ٹی آئی کے منحرف رکن راجہ ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب 
پی ٹی آئی کے منحرف رکن راجہ ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن راجہ ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمنتخب ، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حکم نامے پر دستخط بھی کر دیئے ہیں۔
نجی ٹی وی سماءکے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف رکن کو 16افراد کی حمایت حاصل ہوئی ہے ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کچھ دیر بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر ے گا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -