وزیر خارجہ کا دورۂ امریکہ مکمل،نیویارک سے  پاکستان روانہ

وزیر خارجہ کا دورۂ امریکہ مکمل،نیویارک سے  پاکستان روانہ
وزیر خارجہ کا دورۂ امریکہ مکمل،نیویارک سے  پاکستان روانہ

  

نیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے 3 روزہ دورۂ امریکہ مکمل کر کے 19 مئی کو امریکہ کے وقت کے مطابق تقریباً رات 11بجے، نیویارک کے جے. ایف. کے ایئرپورٹ کے ٹرمینل فور سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے ہیں. ائیر پورٹ پر انہیں سفارت خانہ، پاکستان مشن اقوام متحدہ اور قونصلیٹ کے اعلیٰ حکام  سمیت پی پی پی امریکہ کے سنئیر عہدیداروں نے رخصت کیا.

مزید :

بین الاقوامی -