موجودہ حکومت بجٹ کب پیش کرے گی؟ تاریخ سامنے آگئی

موجودہ حکومت بجٹ کب پیش کرے گی؟ تاریخ سامنے آگئی
موجودہ حکومت بجٹ کب پیش کرے گی؟ تاریخ سامنے آگئی
سورس: Creative Commons

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے 10 جون کو نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر مالی سال 2022-23 کا بجٹ 10 جون کو  قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ اس سے قبل  بجٹ تجاویز کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ہوگا۔ اجلاس کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ کابینہ کے اجلاس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -بجٹ -بزنس -