ملتان جلسے میں شیخ رشید کی حالت بگڑ گئی

ملتان جلسے میں شیخ رشید کی حالت بگڑ گئی
ملتان جلسے میں شیخ رشید کی حالت بگڑ گئی
سورس: File

  

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ملتان جلسے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی حالت خراب ہوگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق شیخ رشید کی سٹیج پر حالت خراب ہوئی جس کے باعث انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔ شیخ رشید کی طبیعت گرمی کی وجہ سے خراب ہوئی تھی۔  گرمی اور حبس  کی وجہ سے ان کا بلڈ پریشر کم ہوا تاہم اب ان کی حالت بہتر ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو طبی امداد کے بعد ملتان کے نجی ہوٹل میں منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -ملتان -