پاکستان انجمن فیملی آسٹریا کے صدر الحاج شیخ وحید احمد ہسپتال سے اپنے گھر منتقل

  پاکستان انجمن فیملی آسٹریا کے صدر الحاج شیخ وحید احمد ہسپتال سے اپنے گھر ...
  پاکستان انجمن فیملی آسٹریا کے صدر الحاج شیخ وحید احمد ہسپتال سے اپنے گھر منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ویانا  (اکرم باجوہ)  پاکستان انجمن فیملی آسٹریا کے صدر معروف سماجی و مذہبی شخصیت الحاج شیخ وحید احمد گزشتہ دنوں رمضان شریف میں ہارٹ اٹیک ہونے پر شدید بیمار ہو گئے تھے، اب ہسپتال سے اپنے گھر منتقل ہو گئے ہیں اور تیزی سے صحت یاب ہو رہےہیں ۔

اکرم باجوہ اور عمر خطاب خان نے شیخ وحید احمد کی خریت دریافت کی اور شیخ صاحب سے مل کر بہت خوشی ہوئی اور دعا کی کہ آللہ پاک شیخ صاحب کو مزید صحت کاملہ عطا فرمائے آمین  اور اپنی فیملی اور پاکستانی کمیونٹی پر انکا سایہ قائم ؤ دائم رہے اور جلد صحت یاب ہو کر اپنی پاکستانی کمیونٹی کے لیے اپنی سماجی خدمات دوبارہ شروع کر یں۔رپورٹ اکرم باجوہ ۔