ہدایت کار فاروق مینگل نے نئی ڈرامہ سیریل بنانے کی تیاریاں شروع کردیں

ہدایت کار فاروق مینگل نے نئی ڈرامہ سیریل بنانے کی تیاریاں شروع کردیں

لاہور(شوبز ڈیسک) ہدایت کار فاروق مینگل نے نئی ڈرامہ سیریل بنانے کی تیاریاں شروع کردیں ۔ ذرائع کے مطابق فاروق مینگل نے نئے ڈرامے کی کہانی پر کام شروع کردیا ہے لیکن ڈرامے کا نام ابھی فائنل نہیں ہوا تاہم ڈرامے کی کاسٹ میں نعمان مسعود‘ صبور علی‘ بینا چوہدری‘ وقار اشرف‘ ایوب کھوسہ اور رابعہ بٹ سمیت دیگرفنکار شامل ہوں گے جن کے ساتھ فاروق مینگل کے معاملات تقریبا طے پا چکے ہیں جبکہ ڈرامہ کی ریکارڈنگ کا آغاز آئندہ سال کے شروع میں ہو گا۔

مزید : کلچر