ایمان علی اور فہد مصطفی سرمد صہبائی کی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ایمان علی اور فہد مصطفی سرمد صہبائی کی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

کراچی(شوبز ڈیسک) اداکارہ ایمان علی اور فہد مصطفی سرمد صہبائی کی فلم میں جلوہ گر ہوں گے ۔فلم کے پروڈیوسر بدر اکرام جبکہ ڈائریکٹر انجم شہزاد اور خرم رانا ہیں فلم کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے، فلم چار ماہ تک مکمل ہوجائے گی۔ فلم کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ فلم ایک منفرد موضوع پر بنائی جائے گی جو لالی ووڈ کی ایک بہترین اور معیاری فلم ثابت ہوگی فلم کی دیگر کاسٹ میں صنم سعید، منظر صہبائی و دیگر شامل ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...