گلوکارہ صومیہ خان کے گھر مجلس عزا کا انعقاد

گلوکارہ صومیہ خان کے گھر مجلس عزا کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(شوبز ڈیسک) گلوکارہ صومیہ خان کے گھر مجلس عزا کا انعقاد‘ شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ گزشتہ روز ہونیوالی مجلس عزاءمیں گلوکار وارث بیگ‘ اداکارہ خوشبو‘ ماہ نور‘ آفرین سمیت دیگر نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر شاعر اہل بیت کبیر شاہ کاظمی اور ذاکرکامران بی اے نے مجلس سے خطاب کیا۔

مزید :

کلچر -