حکومت نے دل جیت لئے،اعظم نیازی

حکومت نے دل جیت لئے،اعظم نیازی

لاہور(پ ر)چیئر مین آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونر فیڈریشن محمد اعظم خان نیازی نے وفاقی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حکومت کے انکم ٹیکس کی مد میں کرایہ کم کرنے کے اقدام کو سراہتے ہیں یہ عوام کو سہولت دینے کی بہترین کوشش ہے اگر حکومت ہمارے ساتھ مزیدتعاون کرے تو مسافروں کو معیاری سہولیات دی جا سکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4