منشیات کیس میں بطورگواہ پیش نہ ہونے پر ایس ایچ او شاہدرہ کو شو کاز نوٹس

منشیات کیس میں بطورگواہ پیش نہ ہونے پر ایس ایچ او شاہدرہ کو شو کاز نوٹس

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج وسیم الرحمان خاکوانی نے منشیات کیس میں بطورگواہپیش نہ ہونے والے ایس ایچ او شاہدرہ کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 12دسمبر 2013کو طلب کر لیا۔فاضل جج کی جانب سے یہ حکم متعدد بار طلبی کے باوجود عدالت میں حاضر نہ ہونے پر جاری کیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4