ایشیائی حصص بازاروں میں ملاجلا رجحان

ایشیائی حصص بازاروں میں ملاجلا رجحان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہانگ کانگ (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں منگل کے روز قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں 100 مارکس اضافہ ہے۔ شنگھائی اور ہانگ کانگ مارکیٹس میں سوموار کی ناموافق صورتحال کے بعد منگل کے روز حصص کی قیمت بہتری کی جانب مائل رہی۔ ٹوکیو سٹاک میں 0.54 فیصد، سڈنی مارکیٹ 0.48 فیصد کمی جبکہ سیﺅل، ہانگ کانگ اور شنگھائی مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں بالترتیب 0.98، 0.74 اور 0.20 فیصد اضافہ ہوا۔

مزید :

کامرس -