محکمہ لیبر آئی ایل او کے تعاون سے عالمی لیبر کانفرنس منعقد کرے گا

محکمہ لیبر آئی ایل او کے تعاون سے عالمی لیبر کانفرنس منعقد کرے گا

لاہو(خبر نگار)محکمہ لیبر و انسانی وسائل پنجاب انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن (ILO) کے تعاون سے لاہور میں انٹر نیشنل لیبر کانفرنس منعقد کر رہا ہے جس میں دنیا بھر سے لیبرویلفیئر و ایمپلائز آرگنائزیشنز،این جی اوز کے نمائندے ، صنعت کار ،قانونی ماہرین اور غیر ملکی مندوبین شرکت کریں گییہ بات سیکرٹری لیبر کیپٹن (ر) محمد یوسف نےآج سوشل سیکورٹی ہیڈ آفس میں اس کانفرنس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی سائرہ افتخار ، کمشنر سوشل سیکورٹی فرحان عزیز خواجہ ، وائس کمشنر شاہد عاول ، ڈائریکٹر جنرل لیبر ویلفیئر ندیم الرحمن کے علاوہ متعلقہ اداروں کے افسران نے بھی اجلاس میں شرکت کی --

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...