جنوبی کوریا کے مرکزی بینک کا شرح سود 2.5 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ

جنوبی کوریا کے مرکزی بینک کا شرح سود 2.5 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سیﺅل (اے پی پی) جنوبی کوریا کے مرکزی بینک نے کہا ہے کہ ملک میں جاری شرح سود آئندہ چھ ماہ تک اسی حالت میں برقرار رہنی چاہئے۔ ادارے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کورین ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ نے بھی اپنی دو سالہ جائزہ رپورٹ میں بھی یہی شرح سود 2.5 فیصد جاری رکھنے کی تجویز دی ہے جس کے مطابق مقامی طلب اور سرمایہ کاری میں کمی اور برآمدات میں سست رو اضافے کے باعث شرح سود میں اضافہ مستحسن فیصلہ نہیں ہو گا۔

مزید :

کامرس -