چائے افغانستان اسمگل، پاکستان کو 50 کروڑ روپے نقصان

چائے افغانستان اسمگل، پاکستان کو 50 کروڑ روپے نقصان

کراچی (آئی اےن پی)افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں چائے کی اسمگلنگ سے پاکستان کو پچاس کروڑ روپے نقصان پہنچا، چائے کی درآمد پر اسٹینڈرڈ شرح سے ٹیکس نافذ ہے، جس جسے بچانے کے لئے منافع خور اس کی اسمگلنگ کر رہے ہیں، جولائی سے اکتوبر کے دوران افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے چار کروڑ کلو گرام چائے پاکستان پہنچی جس کی مالیت ایک ارب روپے ہے۔

مزید : کامرس