نیلسن منڈیلا کی یاد گاری اشیاءمستقل نمائش کے لئے رکھ دی گئیں

نیلسن منڈیلا کی یاد گاری اشیاءمستقل نمائش کے لئے رکھ دی گئیں

جوہانسبرگ(آئی این پی)جنوبی افریقا کے پہلے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی یاد گاری اشیاءمستقل نمائش کے لئے رکھ دی گئی ہیں، جوہانسبرگ میں صدر جیکب زوما نے نیلسن منڈیلا فاو¿نڈیشن میں یادگاری اشیا کی نمائش کا افتتاح کیا۔ جہاں رکھی گئی اشیامیں نیلسن منڈیلا سے متعلق اہم دستاویزات، تصاویر، 2003میں انہیں دیا گیا نوبل امن انعام اور ان کی کار بھی شامل ہے۔ نیلسن منڈیلا کو جب گرفتار کیا گیا تھا تو وہ اسی کار میں سفر کررہے تھے۔ افتتاحی تقریب میں نیلسن منڈیلا کی بیوی، پوتے اور دوستوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر صدر جیکب زوما کا کہنا تھا کہ اس سینٹر میں رکھی گئی اشیاجنوبی افریقا کی سچی تاریخ بیان کرتی ہیں۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...