پرتگال ، 30سال سے ریسٹورنٹ کے ایکیوریم میں قید دو کچھوو¿ں کو کھلے سمندر میں چھوڑ دیا گیا

پرتگال ، 30سال سے ریسٹورنٹ کے ایکیوریم میں قید دو کچھوو¿ں کو کھلے سمندر میں ...

لزبن (آئی این پی)پرتگال میں دو کچھوو¿ں کو تیس سال بعد آزاد کرتے ہوئے کھلے سمندر میں چھوڑ دیا گیا ۔چالیس سالہ یہ دونوں کچھوے گزشتہ تیس برسوں سے ایک ریسٹورینٹ کے ایکیوریم میں موجود تھے جنہیں بالاآخر تیس سال بعد آزادی کا پروانہ مل ہی گیا۔یہ اقدام جانوروں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی ایک تنظیم کی جانب سے کیا گیا کیوں کہ کچھوو¿ں کی اِس نسل کا شماردنیا کے ا±ن جا نو روں میں کیا جا تا ہے جن کی نسل کو خاتمے کے شدید خطرات لاحق ہیں۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...