شبیر احمد شاہ کاامیرجماعت اسلامی کے داماد کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار

شبیر احمد شاہ کاامیرجماعت اسلامی کے داماد کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار

سرینگر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماءشبیر احمد شاہ نے جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے امیر غلام محمد بٹ کے داماد رےاض احمد پنڈت کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شبےر احمد شاہ سوگوار اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیلئے پٹن کے علاقے ہامر ے گئے ۔اس موقع پر ان نے مرحوم کی بلندی درجات اور سوگوار خاندان کیلئے صبر عظیم کی دعاکی ۔ شبےراحمد شاہ احمد کے ہمراہ حریت رہنماءمو لا نا محمد عبداللہ طاری ،مو لو ی بشےر احمد شاہ اور دےگر بھی موجود تھے ۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...