ایشز سیریز ¾آسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچز کا شیڈول

ایشز سیریز ¾آسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچز کا شیڈول

لاہور (سپورٹس رپورٹر)آسٹرےلےا اور انگلےنڈ کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان اےشر سےرےز کا پہلا ٹےسٹ مےچ کل جمعرات سے برسبےن مےں شروع ہوگا ۔ دوسرا ٹیسٹ 29 سے 30 نومبر تک کھیلا جائے گا ۔ اس میچ کے بعد دوسرا ٹیسٹ میچ 5 سے 9 دسمبر تک کھیلا جائیگا ۔ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 13 سے 17 دسمبر تک کھیلا جائیگا ۔ چوتھا ٹیسٹ میچ26 سے 30 دسمبر تک کھیلا جائے گا ۔ 5واں اور آخری ٹیسٹ میچ3 سے 7 جنوری تک کھیلا جائیگا ۔ پہلا ایک روزہ میچ 12 جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ دوسرے ایک روزہ میچ کی تیاری کے لئے انگلینڈ کی ٹیم ایک اور پریکٹس میچ کھیلے گی ۔

یہ میچ14 جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ 17 جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ تیسرا ایک روزہ میچ19 جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ چوتھا ایک روزہ میچ 24 جنوری کو کھیلا جائے گا جبکہ آخری اور 5 واں ایک روزہ میچ 26 جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ ایک روزہ سیریز مکمل ہونے کے بعد ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز کاآغاز ہوگا ۔ پہلا ٹوئنٹی 20 میچ29 جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ دوسرا ٹوئنٹی 20 میچ31 جنوری کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اورآخری ٹوئنٹی 20 میچ 2 فروری کو کھیلا جائے گا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...