عبد الرزاق اور شعیب ملک ان فٹ ،جلد وطن لوٹ آئیں گے

عبد الرزاق اور شعیب ملک ان فٹ ،جلد وطن لوٹ آئیں گے

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) آل راو¿نڈر عبد الرزاق اور شعیب ملک ان فٹ ہونے کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے آو¿ٹ ہوگئے ہیں۔ شعیب ملک انگلی میں چوٹ لگنے اور عبد الرزاق ٹانگ میں تکلیف کے باعث ان فٹ ہوگئے جس کے باعث اب وہ سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے اور جلد وطن واپس لوٹ آئیں گے۔واضح ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لئے پہلے ہی ان فارم فاسٹ بولر محمد عرفان کو ان فٹ ہونے کے باعث ٹیم سے ڈراپ کیا جاچکا ہے اور اب ان دونوں کھلاڑیوں کا بھی ان فٹ ہوجانا شائقین کرکٹ کے لئے کسی بری خبر سے کم نہیں ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...