پہلا ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ ایونٹ 2017ءمیں انگلینڈ میں ہوگا

پہلا ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ ایونٹ 2017ءمیں انگلینڈ میں ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 دبئی(اے اےن اےن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زےر اہتمام پہلی عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ مےں کامےابی حاصل کرنے والی ٹےم کو اےک کروڑ ڈالر کا انعام دےا جائے گا ۔ چمپئن2017 میں انگلینڈ میں کھےلی جائے گی ۔ اس چمپئن شپ مےں چار ٹیمیں شرکت کریں گی۔آئی سی سی کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں کا تعین درجہ بندی کی بنیاد پر کیا جائے گا جو یکم مئی2013 سے 31 دسمبر 2016 کے درمیان ٹیموں کی ٹیسٹ میچوں میں کارکردگی کی بنیاد پر طے ہوگی۔
ذرائع کے مطابق اس چمپئن شپ کا مقصد ٹیسٹ میچوں کی روایتی قدر کو برقرار رکھنا ہے اور شائقےن مےں ٹےسٹ کرکٹ کی اہمےت اور ان کی دلچسپی پےدا کرنا ہے ۔