چیئر مین پی سی بی اور چیف آپریٹنگ آفیسربنکاک پہنچ گئے

چیئر مین پی سی بی اور چیف آپریٹنگ آفیسربنکاک پہنچ گئے

بنکاک (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمدتھائی لینڈ کے شہر بنکاک پہنچ گئے ہیں۔جہاں وہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی