بہت جلد دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بنوںگا ¾ محمد یوسف

بہت جلد دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بنوںگا ¾ محمد یوسف

 لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹےم کے سابق کپتان اورماےہ ناز مڈل آرڈر بےٹسمےن ٹےسٹ کرکٹر محمد ےوسف نے کہا ہے کہ اپنی کارکردگی کی بنا پر بہت جلد قومی ٹیم میں جگہ بنالوں گا ¾موجودہ ڈومےسٹک کرکٹ سےزن مےں اپنی فٹنس اور کارکردگی کی بنےاد پر پاکستانی سلےکٹرز کو اپنی طرف متوجہ کروں گا۔ ایک خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہاکہ موجودہ ڈومےسٹک کرکٹ سےزن مےں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے بہت جلد پاکستانی کرکٹ ٹےم مےں واپس آنا چاہتا ہوں اور مےری خاص طور پر ا س سال کے آخر مےں سری لنکا کی کرکٹ ٹےم کے خلاف متحدہ عرب امارات مےں ہونے والی سےزےز مےں پاکستان کرکٹ ٹےم مےں شامل ہونے کی بھر پور خواہش ہے ، اور اب انشاءاللہ بہت جلد اسی ڈومےسٹک سےزن مےں پاکستانی سلےکٹرز کو اپنی فٹنس اور کارکر دگی سے مطمئن اور متاثر کر کے جلد ہی قومی ٹےم مےں واپس آﺅں گا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...