سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات آج ہوں گے

سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات آج ہوں گے

کراچی(اے اےن اےن )سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات آج ( بدھ کو) ہاکی کلب آف پاکستان اسٹیڈیم کراچی میں ہوں گے۔ خواتین ونگ کے لیے رائے شماری کا عمل صبح گیارہ بجے شروع ہوگا جس کے بعد مردوں کی ایسوسی ایشن کے لیے ووٹنگ ہوگی جس کا آغاز دوپہر ایک بجے سے ہوگا۔ باوثوق ذرائع کا کہنا کہ صدارت کےلئے اولمپین گول کیپر شاہد علی خان جبکہ سیکریٹری کےلئے جیکب آباد کے رمضان جمالی مضبوط امیدوار ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...