نومبر کو ےونس خان 36 برس کے ہو جائیں گے

نومبر کو ےونس خان 36 برس کے ہو جائیں گے

29

 لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹےم کے سٹار بلے باز ےونس خان رواں ماہ 29 نومبر کو اپنی 36 وےں سالگرہ منائےں گے ۔ وہ 29 نومبر 1977 کو مردان مےں پےدا ہوئے ۔ انہوںنے اب تک پاکستان کی جانب سے 86 ٹےسٹ،253 اےک روزہ اور 25 ٹوئنٹی 20 مےچز کھےلے ۔ ٹےسٹ مےچ مےں انہوںنے 7114 رنز سکور کئے ۔ ےونس خان نے ٹےسٹ کرکٹ مےں اپنا پہلا ٹےسٹ مےچ 2000 مےں سری لنکا کے خلاف کھےلا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...