صوبائی دارالحکو مت ، سبزیو ں اور پھلو ں کی قیمتو ں میں اضافے کا سلسلہ جاری

صوبائی دارالحکو مت ، سبزیو ں اور پھلو ں کی قیمتو ں میں اضافے کا سلسلہ جاری

لاہور (وقائع نگار ) صوبائی دارالحکو مت کی پر چو ن مارکیٹو ں میں سبزیو ں و پھلو ں کی قیمتو ں میں اضافے کا سلسلہ بد ستور جاری ہے ۔جبکہ پر ائس کنٹرول مجسٹر یٹس کی عد م دلچسپی کے پیش نظر دکانداروں نے مصنو عی مہنگا ئی کا سلسلہ شروع کر کے شہریو ں کو لو ٹنا شروع کر دیا ہے شہر کی بیشتر مارکیٹوں میں آلو جو محرم سے کچھ عرصہ قبل 40روپے فی کلو تھا جو اب 60روپے کلو فروخت ہورہاہے۔ادرک 150روپے کلو تھا آج 180 روپے کلو فروخت ہوا تاہم سبزمرچ جو15روپے پاﺅ تھی آج20روپے پاﺅ فروخت کی گئی۔فروٹ میں بہتر کوالٹی کا سیب 100 روپے کلو سے 150روپے کلو جبکہ درمیانے درجے کا سیب 60روپے سے 80روپے کلو،کیلا40 روپے درجن سے 70روپے درجن اور مالٹا 30روپے کلوفروخت ہوا۔

سبزیاں مہنگی

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...