صو بائی دارلحکومت میں ڈینگی مچھروں کے حملوں میں تیزی آ گئی

صو بائی دارلحکومت میں ڈینگی مچھروں کے حملوں میں تیزی آ گئی

لاہور(جنرل رپورٹر) صو بائی دارلحکومت میں ڈینگی مچھروں کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے ،گزشتہ روز شہر کے ہسپتالوں میں 42نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی جنہیں سروسز ہسپتال،میو ہسپتال،جناح ہسپتال،گنگا رام ہسپتال،ڈاکٹز ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے،اس طرح ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر چکی ہے،بتایا گیا ہے کہ شہر میں ڈینگی بخار کے مریضوں میں تیزی آ رہی ہے۔

                        ڈینگی

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...